انڈیا کے 327 رنز کے جواب میں ساؤتھ افریقہ نے اپنی اننگز کا آغاز کیا تو ساؤتھ افریقہ کی اننگز کا آغاز اچھا نہ تھا اور کپتان ایلگر صرف ایک رنز بنانے کے بعد بھمرا کی گیند پر رشب  پنت کو کیچ تمھا  بیٹھے . ساؤتھ افریقہ کی ٹیم کی طرف سے سب سے زیادہ سکور باؤما  نے کیے جن کی اننگز میں دس چوکے شامل تھے اور انہوں نے 133 گیندوں پر 52 رنز سکور کیے ۔ت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری کی پوری ٹیم 197 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی محمد شامی نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیاانڈین ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے ۔

Ind vs south africa

یاد رہے اس سے پہلے انڈین ٹیم 327 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔انڈین ٹیم کی طرف سے سب سے زیادہ سکور کے ایل راہل نے بنائے جن کی اننگ میں ایک سو تیس رن شامل تھے. ۔یاد رہے کہ ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن بارش کی نذر ہو گیا تھا اور بارش کی وجہ سے کھیل  متاثر ہوا تھاساؤتھ افریقہ کی طرف سے لونگی انگلڈی  نے چھ وکٹ حاصل کیں۔